ڈی ایچ اے لاہور سٹی سکینڈل ،ملزم حماد گرفتار

جمعرات 7 جنوری 2016 22:46

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 جنوری۔2016ء) نیب نے فوجی جوانوں اور شہداء کے منصوبے ڈی ایچ اے لاہور سٹی میں اربوں روپے کے گھپلوں کے ملزم حماد کو گرفتار کر لیا ہے جسے آج جمعہ کو احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

ملزم حماد نے لاہور سٹی منصوبے کے تحت پچیس ہزار کنال اراضی پر ترقیاتی کام کرنا تھے مگر یہ رقم خرد برد کر لی گئی جس سے یہ منصوبہ التواء کا شکار ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :