سعودی عرب اور ایران میں کشیدگی ختم کروانے کے لیے چین سرگرم
جمعرات 7 جنوری 2016 22:51
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 جنوری۔2016ء) چین کے نائب وزیر خارجہ جان منگ سعودی عرب کے دورے پر ہیں، اس کے بعد وہ ایران جائیں گے تاکہ خطے کی سیاسی صورت حال پر مذاکرات کریں۔اس بارے میں چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے بتایا۔ ان کے مطابق چین کو مشرق وسطی میں کشیدگی پر بہت تشویش ہے۔
(جاری ہے)
نائب وزیر خارجہ جان منگ کے دورے کا مقصد سعودی عرب اور ایران کے حکام کے ساتھ خطے کے حالات پر تبادلہ خیال کریں۔
چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے مزید کہا کہ چین کو توقع ہے کہ مشرق وسطی میں حالات بہتر ہو جائیں گے کیونکہ سعودی عرب اور ایران دونوں اہم علاقائی طاقتیں ہیں۔یاد رہے کہ ایران کے ذرائع ابلاغ عامہ نے خبر دی تھی کہ چین کے سربراہ شی جن پنگ23 جنوری کو ایران کا دورہ کرنے کا منصوبہ رکھتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.