چین میں بنی وائلن نما عمارت ایک عبادت گاہ ہے

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعرات 7 جنوری 2016 23:39

چین میں بنی وائلن نما عمارت ایک عبادت گاہ ہے

فوشان، چین(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7جنوری۔2016ء)چین کے عیسائیوں نے ایک نیا چرچ بنایا ہے، اس چرچ کی خاص بات اس کی بناوٹ ہے۔ اس چرچ کو وائلن کی شکل میں بنایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

120فٹ اونچے یانبو چرچ کا عمومی نام وائلن چرچ ہے۔7منزلہ اس چرچ میں پادری کے لیے ایک کواٹر اور آنے والوں کے لیے گیسٹ رومز بھی ہیں۔