سیالکوٹ : ہوٹل کے کمرے سے غیر ملکی پائلٹ کی لاش بر آمد

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 8 جنوری 2016 11:25

سیالکوٹ : ہوٹل کے کمرے سے غیر ملکی پائلٹ کی لاش بر آمد

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 08 جنوری 2016ء): ہوٹل کے کمرے سے ایک غیر ملکی پائلٹ کی لاش بر آمد ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ لاش غیر ملکی نجی ائیر لائن کے پائلٹ کی ہے۔

(جاری ہے)

احمد دیواری کا تعلق اردن سے ہے جبکہ وہ ہوٹل میں رہائش پذیر تھا، تاہم اس حوالے سے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے جس کے بعد ہی ہلاکت کی کوئی وجہ سامنے آ سکے گی۔