کراچی کی ایک ’فاسٹ اینڈ فیوریس‘ شادی کی تقریب
سمیرا فقیرحسین جمعہ 8 جنوری 2016 11:38
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 08 جنوری 2016ء) : یوں تو ہر ایک کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ شادی یاد گار ہو لیکن کراچی میں حال ہی میں ایک ایسی شادی ہوئی ہے جو یادگار تو بنی ہی لیکن اس نے دلہن سمیت وہاں موجود تمام مہمانوں کو بھی چکرا کر رکھ دیا۔ کراچی کی اس شادی کو ”فاسٹ اینڈ فیوریس“ شادی کا نام دیا گیا۔
(جاری ہے)
جس میں دلہے نے رخصتی کے وقت دلہن کو کار میں بٹھایا اور کار ڈرفٹنگ کے ذریعے دلہن سمیت تمام مہمانوں کو سرپرائز دیا۔
اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے دلہے میاں اُسامہ کا کہنا تھا کہ مجھے گاڑیوں بالخصوص اسپورٹس کار رکھنے کا خاصا شوق ہے ، میں نے سوچ رکھا تھا کہ جب میری شادی ہو گی تو میں کچھ ایسا کروں گا کہ لوگوں کو معلوم ہو کہ یہ ایک کار انتھوزیسٹ کی شادی ہے ۔ پاس ہی میں کھڑی نو بیاہتا دلہن اور اُسامہ کی اہلیہ کا کہنا تھا کہ مجھے بہت اچھا لگا ۔ اُسامہ کی کارڈرفٹنگ کے مناظر آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.