سابق اولمپیئن شکیل عباسی کو نوکری سے نکال دیا گیا
جمعہ 8 جنوری 2016 11:50
کراچی (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار8جنوری- 2016ء) پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان شکیل عباسی کو سوئی گیس نے نوکری سے نکال دیا ، سٹار پلیئر کہتے ہیں برسوں کی خدمات کا صلہ بے حسی سے دیا گیا ۔
(جاری ہے)
سپر سٹار ، سابق اولمپین ، 400 سے زائد انٹرنیشنل میچز ، 200 کے قریب گولز ، درجنوں مین آف دی میچ اور ڈھیروں پلیئرز آف دی ٹورنامنٹ ایوارڈز کے باوجود شکیل عباسی کا آج حال بے حال ہے ، 15 سال جس ڈیپارٹمنٹ کیلئے کھیلا اس نے ایک ہی جھٹکے میں نوکری سے نکال دیا ۔
شکیل عباسی کے مطابق وہ بتائے بغیر اپنی گروئن انجری انگلینڈ میں موجود فزیو کو دکھانے کے لیے وہاں گئے تھے جس پر وہ معافی بھی مانگ چکے ہیں ، انہوں نے ایم ڈی سوئی گیس سے فریاد کرتے ہوئے کہا کہ کم از کم بات ہی سن لی جائے ۔ یہ سوال بھی اٹھتا ہے کہ اگر شکیل کرکٹر ہوتا، تب بھی حالات ایسے ہوتے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.