اداکارہ نرگس دوبارہ کینیڈا روانہ

جمعہ 8 جنوری 2016 12:13

اداکارہ نرگس دوبارہ کینیڈا روانہ

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 جنوری۔2016ء) نامور اداکارہ نرگس دوبارہ کینیڈا روانہ ہو گئیں ، چند روز تک کینیڈا میں قیام کرنے کے بعد دوبارہ پاکستان آئیں گی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نرگس تماثیل تھیٹر میں اپنا اسٹیج ڈرامہ ” پنجابی ٹھمکے “ کا سپیل مکمل کرنے کے بعد لاہور سے کینیڈا روانہ ہو گئی ہیں ۔ وہ کینیڈا میں چند روز قیام کرنے کے بعد دوبارہ پاکستان آجائیں گی ۔