امریکہ میں 320 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتارسے دوڑنے والی الیکٹرک کارتیار

جمعہ 8 جنوری 2016 12:33

امریکہ میں 320 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتارسے دوڑنے والی الیکٹرک کارتیار

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 جنوری۔2016ء) امریکا میں 320 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑنے والی منفرد الیکٹرک کار نمائش کیلئے پیش کردی گئی ۔

(جاری ہے)

جدید الیکٹرانک ریسنگ کار ایف ایف زیرو 1 لاس ویگاس میں نمائش کیلیے پیش کی گئی،ہلکے کاربن فائبر سے بنی اس کار میں ایک شخص کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔تین سو بیس کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑنے والی یہ کار نمائش میں آنے والوں کی توجہ کا مرکز بنی رہی ۔

متعلقہ عنوان :