بندروں کو حقوق نہیں دئیے جا سکتے۔ جج نے فیصلہ کرلیا
فیضان ہاشمی جمعہ 8 جنوری 2016 13:15
سان فرانسسکو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8جنوری2016ء)ایک فیڈرل جج جانوروں کےحقوق کے لیے کام والے گروپ People for the Ethical Treatment of Animals کی جانب سے کیے جانے والے مقدمے میں اُن کےپیش کردہ دلائل سے مطمئن نہیں۔ جانوروں کے لیےکام کرنے والے اس گروپ نے امریکی فیڈرل کورٹ میں ایک مقدمہ قائم کیا تھا، جس میں انڈونیشیا کے ناروٹو بندر کو اس کی کھینچی گئی تصویر کے حقوق ملکیت دینے کا کہا گیاتھا۔
اس بندر نے 2011 میں فوٹو گرافر ڈیواڈ جے سلاٹر کے سیٹ کیے ہوئے کیمرے سے بٹن دبا کر اپنی سیلفی لی تھی۔ منکی سیلفی کےنام سےمشہور یہ تصویر بہت سے تنازعات کا شکار رہی۔اس حالیہ مقدمے میں جانوروں کے لیے کام کرنے والے گروپ کامطالبہ تھا کہ اس منکی سیلفی کے حقوق ناروٹو کو دئیے جائیں اور اس سے حاصل ہونےو الی رقم انڈونیشیا کے بندروں کی فلاح کےلیے خرچ کی جائے۔(جاری ہے)
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.