فلم ”ڈیڈ پول“12 فروری کو سینماء گھروں میں تہلکہ مچائے گی

جمعہ 8 جنوری 2016 13:23

فلم ”ڈیڈ پول“12 فروری کو سینماء گھروں میں تہلکہ مچائے گی

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 جنوری۔2016ء) آنے والا ایک اور سپر ہیرو تہلکہ مچا دے گاچھٹی کرادے گا سب کی دیا گیا ہے اس کو نام ڈیڈپول کا جس کا ہنگاموں سے بھرا ٹریلر بن گیا ہے سب کی توجہ کا مرکز۔

(جاری ہے)

پہن کر ماسک نکل پڑتا ہے سب کی مشکل کو کرنے آسان ڈیڈ پول نامی ہے یہ سپر ہیرو جو ڈرتا نہیں گبھراتا نہیں بلکہ اڑا دیتا ہے سب کے ہوش۔ بارہ فروری کو آنے والی اس تہلکہ خیز مووی میں اس سپر ہیرو کا مقابلہ ہوگا ایک اور دبنگ اور خوف ناک ہیرو سے۔ کون جیتے گا اور کون ہارے گا۔ یہی فلم کا کلائمکس ہوگا۔

متعلقہ عنوان :