ایف بی آر نے گورنمنٹ کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی ماڈل ٹاؤن کے 7بینک اکانٹس منجمد کر دیئے
جمعہ 8 جنوری 2016 16:20
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 جنوری۔2016ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے گورنمنٹ کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی ماڈل ٹاؤن کے 7بینک اکانٹس منجمد کرکے 35لاکھ 70ہزار روپے کی ریکوری کرلی۔ ایف بی آرحکام کے مطابق گورنمنٹ کوآپریٹوہاؤسنگ سوسائٹی ماڈل ٹاؤن انکم ٹیکس کی مد میں سال 2010ء سے 61لاکھ 57ہزار روپے کی نادہندہ ہے۔
(جاری ہے)
ریجنل ٹیکس آفس ون کی ٹیم نے کمشنر ان لینڈ ریونیو سیدندیم رضوی کی ہدایت پرکارروائی کرتے ہوئے بنک آف پنجاب ،الائیڈبنک ماڈل ٹاؤن اورالائیڈ بنک ٹاؤن شپ برانچ میں سوسائٹی کے سات اکانٹس منجمد کرکے 35لاکھ 70ہزار روپے کی ریکوری کرلی ہے ۔
ایف بی آر حکام کے مطابق سوسائٹی کے ذمہ بقایا رقم کی وصولی تک بنک اکانٹس منجمد رکھیں جائیں گے ۔ ریجنل ٹیکس آفس ون کی ریکوری ٹیم میں انسپکٹر ان لینڈ ریونیوشبیر رضوی اور سید مہدی حسن شامل تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.