ون ویلنگ کے خاتمے کیلئے کریک ڈاؤن کا حکم
جمعہ 8 جنوری 2016 16:45
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 جنوری۔2016ء) قائمقام چیف ٹریفک آفیسرلاہورآصف صدیق نے کہاکہ نوجوان نسل کو بچانے اور شہرسے ون ویلنگ کے خاتمے کیلئے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اہم شاہراہوں پر ہفتہ اور اتوار کے روز مزید 13 پٹرولنگ آفیسرز تعینات کر دیئے گئے ہیں جو 250-CC موٹر سائیکلوں پر گشت کرتے ہوئے ون ویلنگ کے خلاف انسدادی کارروائی کریں گے۔
آصف صدیق نے کہا کہ ون ویلنگ جان لیوا کھیل ہے۔ سٹی ٹریفک پولیس اس خطرناک کھیل سے نوجوان نسل کو بچانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ون ویلنگ کے خلاف خصوصی کریک ڈاؤن کے دوران ون ویلروں کے گھروں میں نوٹسزبھی بھجوائے جا رہے ہیں۔اس سے قبل 2 ڈی ایس پیز کی نگرانی میں 60 سے زائد ٹریفک وارڈنز سادہ کپڑوں میں جدیدویڈیو کیمروں کے ہمراہ شہر کی اہم شاہراہوں پر تعینات کیے گئے ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
-
فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.