Live Updates

’میں آخری سانس تک عمران خان کو فالو کروں گا‘

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 8 جنوری 2016 16:48

’میں آخری سانس تک عمران خان کو فالو کروں گا‘

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 08 جنوری 2016ء) : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی وسیم اکرم نے نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان میرے ہیرو ہیں۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی خوبیاں یہ ہیں کہ وہ صاف گو ، ایماندار اور محنتی ہیں۔ وسیم اکرم نے کہا عمران خان جو بھی کہیں گے یا جو بھی کریں گے میں اپنی آخری سانس تک اُنہیں فالو کروں گا۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :