سرزمین حرمین کے خلاف ہونے والی سازشوں کا ڈٹ کرمقابلہ جائے گا‘ پروفیسر ساجد میر
جمعہ 8 جنوری 2016 16:53
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 جنوری۔2016ء) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان نے جمعہ کے روز ملک بھر میں یوم تحفظ حرمین شریفین منایا۔مساجد میں خطبات جمعہ کے دوران سعودی عرب کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا گیا۔ مرکزی امیر سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے جامعہ ابراہیمیہ میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سرزمین حرمین کے خلاف ہونے والی سازشوں کا ڈٹ کرمقابلہ جائے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ سعودی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستا ن کامیاب رہا، سیاسی وعسکری قیادت نے سعودی عرب کا ہر مشکل کی گھڑی میں ساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ پاکستان کو چاہیے کہ وہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی کے تناظر میں ثالث کا کردار ادا کرے۔ مشکل حالات میں اختلافات اور مسائل کا پرامن طریقے سے حل کیا جانا امتِ مسلمہ کے وسیع تر مفاد میں ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.