پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری لاہور پہنچ گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 8 جنوری 2016 17:15

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 08 جنوری 2016ء) : پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری لاہور پہنچ گئے ہیں.

(جاری ہے)

لاہور پہنچنے پر پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وٹو نے ان کا استقبال کیا ، اس موقع پر بلاول بھٹو کے ہمراہ ان کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو بھی موجود تھیں. بلاول بھٹو زرداری اپنے دورہ لاہور کے دوران پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے جبکہ پارٹی سے متعلق امور بھی زیرٍ غور لائے جائیں گے.