چاروں صوبوں کی ترقی تک پاکستان ترقی نہیں کرسکتا‘ قوم کے معماروں پر جتنی بھی سرمایہ کاری کی جائے کم ہے ،پنجاب حکومت نے کوئٹہ میں امراض دل کے اسپتال کے قیام کے لیے فنڈز مہیا کردیئے ہیں
وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کیخضدار کے طلبا کے وفد سے ملاقات میں گفتگو
جمعہ 8 جنوری 2016 20:00
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 جنوری۔2016ء ) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ جب تک چاروں صوبے ترقی نہیں کریں گے پاکستان ترقی نہیں کرسکتا۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے پنجاب کے دورے پر آئے ہوئے گورنمنٹ ڈگری کالج خضدار کے طلبا کے وفد نے ملاقات کی، وزیر اعلی نیس38 طلبہ اور 2 اساتذہ کو لیپ ٹاپ دیئے۔ اس موقع پر وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ قوم کے معماروں پر جتنی بھی سرمایہ کاری کی جائے کم ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.