اسلامی ممالک ایک دوسرے کے معاملات میں ”مداخلت نہ کرنے کا معاہدہ“ کریں،ملی مجلس شرعی
مسلم حکمران ”ایران سعودی کشیدگی “کے خاتمے کیلئے سفارتی کوششیں کریں،مفتی محمد خان قادری، پروفیسرڈاکٹر محمد امین
جمعہ 8 جنوری 2016 21:54
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 جنوری۔2016ء) مسلم حکمران ایران سعودی کشیدگی کے خاتمے کیلئے سفارتی کوششیں کریں،مسلم ممالک کے تنازعات کے حل کیلئے اسلامی سربراہی کانفرنس طلب کیا جائے۔داعش کے فتنے کو کچلنے کیلئے مسلم ممالک مشترکہ حکمت عملی تیار کریں۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار ملی مجلس شرعی کے رہنماوٴں مفتی محمد خان قادری، پروفیسرڈاکٹر محمد امین، حافظ عاکف سعید، علامہ محمود احمد قصوری سمیت دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا۔
رہنماوٴں کے مطابق ایران اور سعودی کشیدگی کی وجہ سے پورے عالم اسلام میں اضطراب ہے اس لئے مسلم حکمران دو اسلامی ممالک کے سفارتی تعلقات بحال کروانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔ مشرق وسطی سمیت پورے عالم اسلام میں پھیلتی فرقہ واریت کو روکنے کیلئے مشترکہ کوششیں کی جائیں۔ اسلامی ممالک ایک دوسرے کے معاملات میں مداخلت نہ کرنے کا معاہدہ کریں۔ عالم اسلام کا اتحاد ہی امت کے مسائل کا حل ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.