انوپم کھیر کی ٹوئٹر پر مداحوں کی تعداد 60 لاکھ تک پہنچ گئی

ہفتہ 9 جنوری 2016 12:01

انوپم کھیر کی ٹوئٹر پر مداحوں کی تعداد 60 لاکھ تک پہنچ گئی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 جنوری۔2016ء) بھارت کے لیجنڈری اداکار انوپم کھیرکی ٹوئٹر پر مداحوں کی تعداد 60 لاکھ تک پہنچ گئی جس پر انوپم کھیر نے خوشی کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق انوپم نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مداحوں کی تعداد بڑھنے اور ان کی کامیابیوں کے سفر پر ساتھ دینے کے لئے لوگوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔ انوپم کھیر کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’پریم رتن دھن پائیو‘ نے دنیا بھر میں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑھے ہیں۔

متعلقہ عنوان :