زرعی یونیورسٹی انتظامیہ کا سعید اجمل اکیڈمی بنانے سے انکار‘یونیورسٹی انتظامیہ نے سعید اجمل پر سنگین الزامات عائد کر دیئے
ہفتہ 9 جنوری 2016 13:51
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 جنوری۔2016ء) زرعی یونیورسٹی انتظامیہ نے یونیورسٹی میں سعید اجمل اکیڈمی بنانے سے انکار کردیا۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے سعید اجمل پر سنگین الزامات عائد کر دیئے۔
(جاری ہے)
یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق سانحہ پشاور کے بعد اکیڈمی کے معاملات کا رکارڈ سعید اجمل نے نہیں دیا، سعید اجمل نے 350 کھلاڑیوں سے 15 ہزار سالانہ کے حساب سے فیس لی، مجموعی طور پر 52 لاکھ 50 ہزار روپے کھلاڑیوں سے وصول کیے گئے۔
کھلاڑیوں سے ماہانہ 7 لاکھ روپے وصول کیے جاتے ہیں۔ اکیڈمی کی وکٹ باہرکی ٹیموں کو 5 سے 10 ہزار روپے کرایہ پر دی جاتی رہی۔ اکیڈمی کیلئے قومی ،عالمی تنظیموں کے فنڈز کا کوئی ریکارڈ نہیں۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے الزام عائد کیا کہ سعید اجمل نے یونیورسٹی کی زمین ہتھیانے کی کوشش کیمزید کھیلوں کی خبریں
-
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
-
شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا
-
ویرات کوہلی بیٹ ٹوٹنے پر رنکو سنگھ پربرس پڑے
-
چندی گڑھ ، ویراٹ کوہلی بیٹ ٹوٹنے پررنکو سنگھ پربرس پڑے
-
جان لینارڈ سٹرف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ جیت لی
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، آرسنل،ایورٹن،آسٹن ولا،کرسٹل پیلس اور لیورپول نے اپنے میچز جیت لئے
-
پہلا جنوبی پنجاب شطرنج میلہ،کراچی کے کھلاڑیوں نے میدان مار لیا
-
راولپنڈی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچز اختتام پذیر ہو گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ 25اپریل کو کھیلا جائیگا
-
آئی پی ایل، گجرات ٹائٹنزنے پنجاب کنگز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پریذیڈنٹ ون ڈے کپ 24-2023 کے شیڈول کا اعلان کر دیا
-
’یہ ایک شرمناک شکست ہے‘ ، رمیز راجہ کی پاکستان ٹیم پر تنقید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.