چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا آئی ٹی سیکشن کا دورہ،سسٹم کی بحالی پر اطمینان کا اظہار
ہفتہ 9 جنوری 2016 14:03
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 جنوری۔2016ء) لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس اعجاز الاحسن نے عدالت عالیہ کے آئی ٹی سیکشن، ارجنٹ سیل اور کاپی برانچ کا دورہ کیااور سسٹم کی بحالی کا جائزہ لیا۔
(جاری ہے)
فاضل چیف جسٹس کو بتایا گیا کہ موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد تمام مقدمات حسب معمول سماعت کیلئے عدالتوں میں پیش ہوں گے۔ ارجنٹ سیل اور کاپی برانچ پہلے ہی معمول کے مطابق کام کر رہے ہیں۔ فاضل چیف جسٹس نے مختصر عرصہ میں تکنیکی خرابی کو دور کرنے اور تمام ریکارڈ کوبحال کرنے پر عدالت عالیہ کے آئی ٹی سیکشن کے تمام ملازمین اور افسران کی خدمات کو سراہا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.