کوئٹہ : گوادر کے علاقہ جیوانی میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 9 جنوری 2016 14:04

کوئٹہ : گوادر کے علاقہ جیوانی میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکہ

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 09 جنوری 2016ء) : گوارد کے علاقہ جیوانی میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکہ ہوا، ذرائع کے مطابق دھماکے کی اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں 5 اہلکار شدید زخمی ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :