شمالی وزیرستان: پاک افغان سر حد پر ڈرون حملہ ، چار دہشت گرد ہلاک ۔ سر کاری ذارئع

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 9 جنوری 2016 16:05

شمالی وزیرستان: پاک افغان سر حد پر ڈرون حملہ ، چار دہشت گرد ہلاک ۔ سر ..

شمالی وزیرستان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 09 جنوری 2016ء) : پاک افغان سر حد پر ڈرون حملہ ہوا جس کے نتیجے میں چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے ۔ سر کاری ذرائع کے مطابق پاک افغان سرحد میں منگڑوتی کے علاقہ میں ڈرون حملہ کیا گیا جس میں چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے ، حملے میں دہشت گردوں کے زیر استعمال عمارت کو نشانہ بنایا گیا۔

(جاری ہے)

سر کاری ذرائع کے مطابق ڈرون حملے میں کالعدم تحریک طالبان کے مولانا نور سعید جانی خیل کو بھی ہلاک کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :