بلاول بھٹو کی اپنی بہنوں کے ہمراہ سابق گورنر سلمان تاثیر کی رہائشگاہ آمد، ظہرانہ دیا گیا
ہفتہ 9 جنوری 2016 16:43
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 جنوری۔2016ء) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی بہنوں بختاور بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی رہائشگاہ پر اپنے اعزاز میں دئیے گئے ظہرانے میں شرکت کی ۔
(جاری ہے)
بلاول بھٹو کی لاہور آمد پر سابق گورنر سلمان تاثیر مرحوم کے صاحبزادے شہر یار تاثیر نے انہیں اپنے گھر پر ظہرانے کی دعوت دی تھی ۔
بلاول بھٹو کی بہنوں کے ہمراہ ظہرانے میں شرکت کیلئے کیولری گراؤنڈ آمد سے کئی گھنٹے قبل ہی سکیورٹی کے فول پروف انتظامات شروع کر دئیے گئے ۔ پنجاب پولیس کے ساتھ سندھ پولیس کے کمانڈوز بھی حفاظتی فرائض سر انجام دیتے رہے ۔ بلاول بھٹو نے سلمان تاثیر کی رہائشگاہ پر ان کے اہل خانہ کے ساتھ کچھ وقت گزارا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.