قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز ناصر جمشید بیٹی کے باپ بن گئے
ذیشان مہتاب ہفتہ 9 جنوری 2016 16:44
لاہور (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار9جنوری- 2016ء)قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز ناصر جمشید بیٹی کے باپ بن گئے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ننھی پری کی آمد کا اعلان کرتے ہوئے 26سالہ ناصر جمشید کا کہنا تھا کہ باپ بننے پر بے حد مسرور ہیں ، انہوں نے اپنے کرکٹ مداحوں اور شائقین سے اپنے اہل خانہ کو دعاؤں میں یادر کھنے کی درخواست کی ۔
(جاری ہے)
AlhamdulillAh I have been blessed with a baby girl today.. I feel very proud.. keep me & my family in your duas. pic.twitter.com/AeD1SavEYr
— Nasir Jamshaid (@nasirjamshaid77) January 8, 2016
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.