بلاول بھٹو زرداری پرسوں لاہور ہائیکورٹ بار میں خطاب کرینگے

ہفتہ 9 جنوری 2016 16:46

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 جنوری۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ( پیر ) کو صبح 11 بجے لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراچی شہداء ہال میں خطاب کریں گے ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر بار ایسوسی ایشن کے عہدیداران اور وکلاء کی بڑی تعداد بھی موجود ہو گی ۔