موجودہ نظام نہ بدلا گیا تو نوجوان اعلیٰ تعلیم و باعزت روزگار سے محروم رہیں گے ‘ مظہر علوی
تبدیلی کا وقت آج ہے ،نوجوان عوامی تحریک یوتھ ونگ کا ساتھ دے کر دنیا کو تبدیلی کا پیغام دیں، جلد نااہل حکمرانوں اور کرپٹ نظام انتخاب کا سورج ڈوب جائیگا،میاں چنوں اور ساہیوال سے آئے وفود سے ملاقات
ہفتہ 9 جنوری 2016 17:46
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 جنوری۔2016ء) پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کے مرکزی صدر مظہر علوی نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوانوں نے تبدیلی کیلئے جس جدوجہد کا آغاز کیا ہے اس کی بنیاد قائد عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری نے رکھی،جلد نااہل حکمرانوں اور کرپٹ نظام انتخاب کا سورج ڈوب جائے گااور غریب عوام اور نوجوانوں کیلئے استحکام پاکستان و عوامی خوشحالی کا سورج طلوع ہو گا۔
غریب عوام اور نوجوانوں کیلئے استحکام پاکستان اور عوامی خوشحالی کی نئی صبح کا آغاز ہونے والا ہے، نوجوان تحریک پاکستان کے جذبے کے ساتھ ظلم اور استحصالی نظام کے خلاف پرامن جمہوری جدوجہد کے تسلسل کو جاری رکھیں، آج کا نوجوان خوش نصیب ہے کہ اسے ڈاکٹر طاہر القادری جیسی قیادت میسر ہے، وہ مرکزی سیکرٹریٹ میں ملتان،میاں چنوں اور ساہیوال سے آئے نوجوانوں کے مختلف وفود سے ملاقات میں گفتگو کررہے تھے، اس موقع پر حافظ وقار ،علی رضا ،ملک ناصر علی، حاجی فرخ ودیگر بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.