دہشت گردی کے خاتمے کیلئے 34 ملکی اتحاد میں پاکستان کو بنیادی کردار ادا کرنا ہے، داعش جیسے فتنوں کا مقابلہ امت مسلمہ اپنی وحدت سے ہی کر سکتی ہے ،پاکستان میں سعودی عرب کے خلاف کسی کو محاذ نہیں بنانے دیں گے
پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی کامختلف مکاتب فکر کے علماء ، مشائخ ، وکلاء اور طلباء سے خطاب
ہفتہ 9 جنوری 2016 18:09
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 جنوری۔2016ء) پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہاہے کہ دہشت گردی ، انتہاء پسندی اور فرقہ وارانہ تشدد کے خاتمے کیلئے 34 ملکوں کے اتحاد میں پاکستان نے بنیادی کردار ادا کرنا ہے۔ داعش جیسے فتنوں کا مقابلہ امت مسلمہ اپنی وحدت سے ہی کر سکتی ہے ،پاکستان میں سعودی عرب کے خلاف کسی کو محاذ نہیں بنانے دیں گے۔
وہ ہفتہ کو قصور صابری ہال میں تمام مکاتب فکر کے علماء ، مشائخ ، وکلاء اور طلباء کے ہزاروں کے اجتماع سے خطاب کر رہے تھے ۔اس موقع پر مولانا زاہد محمود قاسمی، مولانا عبد الکریم ندیم، مولانا اسد اﷲ فاروق ، حافظ محمد امجد، مولانا عبد الحمید وٹو ، مولانا محمد مشتاق لاہوری ،مولانا عبد القیوم ،مولانا سعد رسول ، مولانا حسین احمد اعوان، مولانا اسلام الدین ، قاری عبد الحکیم اطہر ، قاری محمد زبیر زاہد، حافظ حبیب الرحمن اور مولانا رسال الدین نے بھی خطاب کیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.