پنجاب یونیورسٹی امتحانی شیڈول

ہفتہ 9 جنوری 2016 18:22

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 جنوری۔2016ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے25جنوری 2016ء سے شروع ہونے والے ایم فل کمیونٹی میڈیسن پارٹ ون اینول 2014ء کے امتحانات کے لیے داخلہ فارم و فیس جمع کرانے شیڈول جاری کردیا ہے۔

(جاری ہے)

۔تفصیلات کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ14جنوری 2016ء ہے جبکہ ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ15جنوری 2016ء ہے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :