پنجاب حکومت اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کیلئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کی چھ، چھ فٹ اراضی لینے سے دستبردار ہو گئی
چیف جسٹس پاکستان کو منصوبے سے عمارت کو کسی بھی طرح کانقصان نہ پہنچنے ،تعمیر کے دوران محفوظ داخلی اور خارجی راستے بنانے کی بھی یقین دہانی
ہفتہ 9 جنوری 2016 18:34
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 جنوری۔2016ء) پنجاب حکومت اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کیلئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کی چھ، چھ فٹ اراضی لینے سے دستبردار ہو گئی ، چیف جسٹس پاکستان کو منصوبے سے عمارت کو کسی بھی طرح کانقصان نہ پہنچنے ،منصوبے کی تعمیر کے دوران ججز،سائلین اور وکلاء کیلئے محفوظ داخلی اور خارجی راستے بنانے کی بھی یقین دہانی کرا دی گئی ۔
ہفتے کے روز چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کالاہور رجسٹری کی عمارت پر اثرات کا جائزہ لیا گیا ۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری پنجاب خضرت حیات گوندل، کمشنر لاہور ڈویژن عبد اﷲ خان سنبل، ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ سمیت نیسپاک اور منصوبے پر کام کرنے والے انجینئرز شریک ہوئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات
-
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں
-
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.