قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز ناصر جمشید بیٹی کے باپ بن گئے

ہفتہ 9 جنوری 2016 18:45

قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز ناصر جمشید بیٹی کے باپ بن گئے

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 جنوری۔2016ء)قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز ناصر جمشید بیٹی کے باپ بن گئے۔

(جاری ہے)

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ننھی پری کی آمد کا اعلان کرتے ہوئے 26سالہ ناصر جمشید کا کہنا تھا کہ باپ بننے پر بے حد مسرور ہیں ، انہوں نے اپنے کرکٹ مداحوں اور شائقین سے اپنے اہل خانہ کو دعاوٴں میں یادر کھنے کی درخواست کی۔ ۔