ماروی میمن کوئٹہ پہنچ گئیں، تقریب کا انعقاد،شرکاء صبح سے شام تک بیٹھے رہے

کو کھانا فراہم کیا گیا نہ پینے کا پانی

ہفتہ 9 جنوری 2016 19:01

ماروی میمن کوئٹہ پہنچ گئیں، تقریب کا انعقاد،شرکاء صبح سے شام تک بیٹھے ..

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 جنوری۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئر پرسن ماروی میمن کوئٹہ پہنچ گئیں اور ایم پی اے ہاسٹل میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد ہوا اور بلوچستان کے دور دراز علاقوں سے آنیوالے خواتین اور بچوں کو صبح10 بجے سے شام5 بجے تک پنڈال میں بٹھایا گیا مگر خواتین اور بچوں کو نہ تو کھانا فراہم کیا گیا اور نہ ہی پینے کا پانی جس کی وجہ سے خواتین اور بچوں کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑا ۔

متعلقہ عنوان :