اپنی حاملہ بیوی کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم 5روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
ہفتہ 9 جنوری 2016 21:30
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 جنوری۔2016ء) اپنی حاملہ بیوی کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم کو 5روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ملزم عثمان جسے دوسری شادی کی خواہش نے جنونی بنا دیا تھا، نے اپنی خواہش کی تکمیل میں رکاوٹ بننے والی اپنی حاملہ بیوی کو قتل کر کے معاملے کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش کی۔
(جاری ہے)
پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے کینٹ کچہری میں پیش کیا۔
تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم دوران تفتیش اعتراف جرم کر چکا ہے اور پولیس آلہ قتل بھی برآمد کر چکی ہے۔پولیس نے عدالت سے ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے اسکے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔ عدالت نے استدعا منظور کرتے ہوئے ملزم کو 5روزہ جسمانی ریمانڈ پر ریس کورس پولیس کے حوالے کر دیا ۔ ملزم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے کئے پر شرمندہ ہے۔مزید قومی خبریں
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا یوم وفات 21اپریل( اتوار) کو منایا جائے گا
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.