خصوصی ریسکیو آپریشنز کے لئے اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیمیں قائم کرنے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کا دانشمندانہ قدم ریسکیو1122 کی ریسکیوآپریشنز کی استعدادِکار بڑھائے گا، بریگیڈئر (ر)ڈاکٹر ارشد ضیاء
ہفتہ 9 جنوری 2016 22:22
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 جنوری۔2016ء)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایات پر خصوصی ریسکیو آپریشنز کے لئے اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیمیں قائم کی جائیں گی۔ ڈائریکٹر جنرل پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122 بریگیڈئیر( ر) ڈاکٹر ارشد ضیاء نے کہا کہ ڈویژن کی سطح پر اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیموں کے قیام کا دانشمندانہ قدم ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کی استعدادِ کارکو بڑھائے گا۔
پہلے مرحلے میں لاہور اور راولپنڈی ڈویژنل ہیڈکواریٹر زمیں اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیموں کے قیام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ہر ڈویژن کی ٹیم 50 رکنی ریسکیورز پر مشتمل ہو گی۔ دلچسپی رکھنے والے امیدوار نیشنل ٹیسٹنگ سروس کے ذریعے ایمرجنسی سروس کا حصہ بن سکیں گے۔مزید براں ان ٹیمز کے لیے مخصوص مشینری آلات اور ایمرجنسی وہیکلز کی خریداری کے لئے کارروائی شروع کی جا چکی ہے تاکہ اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیمزکو تعیناتی اور تربیت کا مرحلہ ختم ہونے کے فوراََ بعد اپنے اپنے متعلقہ ڈویژ ن میں فعال بنایا جاسکے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.