بیرون ممالک جانے والوں کیلئے نئی مصیبت کھڑی ہوگئی

ہفتہ 9 جنوری 2016 22:38

بیرون ممالک جانے والوں کیلئے نئی مصیبت کھڑی ہوگئی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 جنوری۔2016ء) بیرون ممالک جانے والوں کیلئے نئی مصیبت کھڑی ہوگئی۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت خارجہ نے نادرا کے سادہ کاغذات کی تصدیق سے انکارکر دیا ہے‘ نادرا کی طرف سے واٹر مارک والے کاغذات جاری نہیں کئے جا رہے اور صرف سادہ کاغذات جاری کئے جا رہے ہیں لیکن وزارت خارجہ سادہ کاغذات کی تصدیق نہیں کر رہی جس سے ہزاروں افراد مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں۔