پنجاب یونیورسٹی نے دو امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

ہفتہ 9 جنوری 2016 22:52

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 جنوری۔2016ء) پنجاب یونیورسٹی نے جویریہ جہانگیر دختر مقبول جہانگیر کوساؤتھ ایشین سٹڈیز کے مضمون میں ان کے’’بلوچ قومیت پرستی اور بلوچستان کی سیاسی اور معاشی ترقی پر اس کے اثرات (2014-2001) ‘‘ کے موضوع پر اورمنیر احمد ولدبشیر احمد کوبائیولوجیکل سائنسز کے مضمون میں ان کے’’انسانی انسولین سے ماخوذ مرکبات کی فولڈنگ اور حیاتیاتی مراحل کی پیش کارکردگی‘‘ کے موضوع پر، پی یچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں

متعلقہ عنوان :