لاہور ،تیز رفتار کار کھمبے سے ٹکرا گئی ،4خواتین زخمی

اتوار 10 جنوری 2016 11:37

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 جنوری۔2016ء ) لاہور کے علاقہ لالک چوک میں ایک تیز رفتار کار کھمبے سے ٹکرانے کے نتیجے میں 4 خواتین زخمی ہو گئیں۔

(جاری ہے)

ریسکیو زرائع کے مطابق لاک چوک میں ایک تیز رفتار کار جسے خاتون چلا رہی تھی بے قابو ہو کر الیکٹرک پول سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں کار میں سوار 4 خواتین شدید زخمی ہو گئیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی خواتین کو طبی امداد کے لیے جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ایک خاتون کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

متعلقہ عنوان :