شیخ عبدالوحید کا فاٹا فٹبال ایسوسی ایشن کے سنیئر نائب صدر اصغر خان آفریدی کے چچا زاد بھائی کی وفات پر اظہار افسوس

اتوار 10 جنوری 2016 14:19

شیخ عبدالوحید کا فاٹا فٹبال ایسوسی ایشن کے سنیئر نائب صدر اصغر خان ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 جنوری۔2016ء) پاکستان ڈس ایبلڈ سپورٹس ایسوسی ایشن کے صدر و اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے نائب صدر شیخ عبدالوحید نے فاٹا فٹبال ایسوسی ایشن کے سنیئر نائب صدر اصغر خان آفریدی کے چچازاد بھائی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :