سال 2014ء سے جون 2015ء تک چیلسی فٹبال کلب کی جانب سے تنخواہوں کی مد میں ادا کی گئی رقم میں ڈھائی کروڑ پاونڈ اضافہ
اتوار 10 جنوری 2016 14:29
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 جنوری۔2016ء)چیلسی فٹبال کلب کی جانب سے جمع کرائے گئے ٹیکس گوشواروں کے مطابق جون 2014 سے جون 2015 تک کلب کی جانب سے تنخواہوں کی مد میں ادا کی گئی رقم میں ڈھائی کروڑ پاونڈ کا اضافہ ہوا ہے۔کلب کی جانب سے جمع کرائے گئے گوشواروں کے مطابق چیلسی اب 215 ملین پونڈ سالانہ تنخواہوں پر خرچ کرتا ہے جس کا مطلب ہے کہ چیلسی پریمئر شپ میں تنخواہوں پر سب سے زیادہ خرچ کرنے والا کلب بن گیا ہے۔
چیلسی فٹ بال کلب کے مینیجر مورینو برطرف نسل پرستانہ سلوک پر چیلسی کے مداح کی معافی دوسرے نمبر پر مانچسٹر یونائٹڈ ہے جس کی تنخواہوں کا خرچہ 203 ملین پاوٴنڈ ہے جبکہ 193ملین پونڈ کے ساتھ مانچسٹر سٹی تیسرے نمبر پر ہے اور چوتھے نمبر پر آرسنل ہے جس کا سالانہ تنخواہوں کا بل 192 کروڑ ہے۔(جاری ہے)
خیال رہے کہ سنہ 2015 میں چیلسی نے پریمئر لیگ کے ساتھ لیگ کپ بھی جیتا تھا۔
گوشواروں میں یہ نہیں ظاہر کیا گیا ہے کہ اس رقم میں سے کتنی کھلاڑیوں پر خرچ کی گئی ہے اور کتنی کلب کے دیگر عملے کو ادا کی گئی ہے۔خیال رہے کہ حالیہ سیزن میں چیلسی کی کارکردگی کافی مایوس کن رہی ہے اور پوائنٹس ٹیبل پر کلب اس وقت 14 نمبر پر ہے۔گزشتہ برس کے چیمپئین چیلسی کی موجودہ سیزن میں خراب کاکردگی دنیا بھر میں شائقینِ فٹبال کے لیے باعثِ حیرت بنی ہوئی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.