یہ تصویر کس مشہور اداکار کی ہے؟ آپ بھی جانئے

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 10 جنوری 2016 14:48

یہ تصویر کس مشہور اداکار کی ہے؟ آپ بھی جانئے

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10جنوری۔2016ء)انٹرنیٹ پر جاری ایک تصویر میں عامر خان کی ایسی تصویر سامنے آئی ہے جس میں انہیں پہنچاننا مشکل ہو رہا ہے۔ عامر خان کی یہ تصویر 1984ء میں بننے والی کیتن مہتا کی فلم ہولی کی ہے ۔ جس میں انہوں نے ہاسٹل کے طالبعلم کا کردار ادا کیا۔