محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن، بھرتی ہونیوالی نرسوں کو جوائننگ دینے کے لیے چوتھی بار توسیع

اتوار 10 جنوری 2016 15:49

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 جنوری۔2016ء) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے بھرتی ہونیوالی نرسوں کو جوائننگ دینے کے لیے چوتھی بار توسیع کر دی ہے ۔

(جاری ہے)

اسی نرسیں جو کہ مقررہ تاریخ تک اپنی نئی تعیناتی کی جگہ پر جوائننگ نہیں دی سکیں وہ 20جنوری تک جوائننگ دی سکتی ہیں