بجلی و گیس کی بڑھتی ہوئی لوڈ شیڈنگ غلط منصوبہ بندی کا نتیجہ ہے،سید بلال مصطفی شیرازی
اتوار 10 جنوری 2016 17:34
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 جنوری۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما و مسلم لیگ یوتھ ونگ کے مرکزی صدر سید بلال مصطفی شیرازی نے کہا ہے کہ بجلی و گیس کی بڑھتی ہوئی لوڈ شیڈنگ عوامی پریشانی کا باعث اور غلط منصوبہ بندی کا نتیجہ ہے بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ کے بعد گیس کی لوڈ شیڈنگ نے گھروں کے چولہے بند کردیئے ہیں اورسکول جانے والے بچوں سمیت عوام ناشتہ کیے بغیر ہی اپنے کاموں پر جانے پر مجبور ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ بروقت پائیہ تکمیل نہ پہنچانے کے باعث گیس بحران شدید سے شدید تر ہورہا ہے ۔سید بلال مصطفی شیرازی نے کہا کہ انتخابات سے قبل 6ماہ میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا نعرہ اور اب 2017ء میں لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ کا اعلان کبھی پورا نہیں ہوگا حکومت انٹرنیشل انرجی کمیشن کی رپورٹ کو سنجیدگی سے لے جس کے مطابق آنے والے سالوں میں بجلی کی ڈیمانڈ میں اضافہ کے مقابلہ میں بجلی کی پیداوار کم ہونے سے پاکستان میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ناممکن ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.