چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الثانی منگل کو ہو گی

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 10 جنوری 2016 19:32

چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الثانی منگل کو ہو گی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10جنوری۔2016ء)ملک بھر میں کہیں بھی چاند نظر نہیں آیا ہے۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن کے مطابق ملک بھر میں کہیں بھی چاند نظر نہیں آیا۔ اسی لئے یکم ربیع الثانی منگل کو ہو گی۔