راہداری منصوبے کو نقصان پہنچانے کے الزامات بے بنیاد ہیں،اقتصادی راہداری سے منسلک ریلوے ٹریک کیلئے دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کو دعوت دیتے ہیں،جمہوریت میں رکاوٹیں ڈالنے سے مسائل پیداہوئے،گوادر میں ریلوے اسٹیشن اور یارڈ بنائے جائیں گے،موجودہ مالی سال میں ریلوے خسارہ24ارب کم کرینگے،وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا اختر مینگل کی سربراہی میں ہونے والی کل جماعتی کانفرنس سے خطاب
اتوار 10 جنوری 2016 20:04
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10جنوری۔2016ء) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ راہداری منصوبے کو نقصان پہنچانے کے الزامات بے بنیاد ہیں،اقتصادی راہداری سے منسلک ریلوے ٹریک کیلئے دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کو دعوت دیتے ہیں،جمہوریت میں رکاوٹیں ڈالنے سے مسائل پیداہوئے،گوادر میں ریلوے اسٹیشن اور یارڈ بنائے جائیں گے،موجودہ مالی سال میں ریلوے خسارہ24ارب کم کرینگے۔
وہ اتوار کو یہاں بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل کی سربراہی میں ہونے والی کل جماعتی کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ گوادر میں ریلوے کیلئے زمین خرید لی گئی ہے،گوادر میں ریلوے اسٹیشن اور یارڈ بنائے جائیں گے،موجودہ مالی سال میں ریلوے خسارہ24ارب کم کرینگے۔(جاری ہے)
سعد رفیق نے کہا کہ بلوچستان کے ساتھ ماضی میں ناانصافیاں ہوئی ہیں،پینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلئے کوششوں کی ضرورت ہے،جمہوریت میں رکاوٹیں ڈالنے سے مسائل پیداہوئے۔
انہوں نے کہا کہ ،آئین میں ضروری ترامیم کی جاسکتی ہیں لیکن بگاڑا نہیں جاسکتا،1973کا آئین ہمارے بزرگوں نے بنایا ہے،گوادر سیبسمیہ تک ریلوے لائن دوسرے مرحلے میں شامل ہے،اقتصادی راہداری سے منسلک ٹریک کیلئے دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کو دعوت دیتے ہیں،راہداری منصوبے کو نقصان پہنچانے کے الزامات بے بنیاد ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
فرانس ، پاکستانی سفیرعاصم افتخار احمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس تربیتی کیمپ کا دورہ،کوچ پیئرڈیفرنس سے ملاقات
-
رفح سے فلسطینی شہریوں کا انخلا
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.