”داعش ‘حکمران اور کر پشن “تینوں ملک کیلئے بڑا خطرہ بن چکے ہیں‘ ڈاکٹر طاہر القادری ، موجودہ حکمرانوں خود نیشنل ایکشن پلان میں رکاوٹ بن چکے ہیں ‘ ملک میں جو امن نظر آرہا ہے اسکا کر یڈ ٹ پاک افواج اور آپریشن ضرب عضب کو جاتا ہے‘ملک میں جب بھی احتساب کا شفاف نظام قائم ہو جا ئیگا 90فیصد جیلوں کی سلاخوں کے پیچھے ہوں گے ‘سانحہ مہناج القران کے ذمہ داروں کو سزادلانے کیلئے کسی بھی قر بانی اور جد وجہد سے گر یز نہیں کیا جا ئیگا‘سر براہ پاکستان عوامی تحر یک کا انٹر ویو
اتوار 10 جنوری 2016 20:37
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10جنوری۔2016ء) پاکستان عوامی تحر یک کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ”داعش ‘حکمران اور کر پشن “تینوں ملک کیلئے بڑا خطرہ بن چکے ہیں اور موجودہ حکمرانوں خود نیشنل ایکشن پلان میں رکاوٹ بن چکے ہیں ‘ ملک میں جو امن نظر آرہا ہے اسکا کر یڈ ٹ پاک افواج اور آپریشن ضرب عضب کو جاتا ہے‘ملک میں جب بھی احتساب کا شفاف نظام قائم ہو جا ئیگا 90فیصد جیلوں کی سلاخوں کے پیچھے ہوں گے ‘سانحہ مہناج القران کے ذمہ داروں کو سزادلانے کیلئے کسی بھی قر بانی اور جد وجہد سے گر یز نہیں کیا جا ئیگا ۔
اپنے ایک انٹر ویو کے دوران عوامی تحر یک کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ پاکستان میں انتخابی نظام اتنا کر پٹ ہو چکا ہے کہ جسکی پوری دنیا میں کوئی مثال نہیں ملتی اور اگر الیکشن کمیشن کی بات کی جائے تو اسکو اپنے فائدے کے سواکچھ نظر نہیں آتا ۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان کو کر پٹ حکومتی نظام سے نجات دلانی ہے تواسکے لیے سب سے پہلے ملک میں انتخابی نظام کو شفاف کر نا ہو گا کیونکہ جب تک شفاف انتخابات کے ذریعے عوامی نمائندے اسمبلیوں میں نہیں آئیں گے ملک میں کسی قسم کی تبدیلی کا سوال ہی پیدا نہیں ہو تا اور کرپشن ‘لوٹ مار اور کر پشن سمیت دیگر مسائل عوام کا مقدر بنے رہیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ ایکشن پلان کو دہشت گردوں کے ہمدرد حکمرانوں نے سلیکشن پلان میں بدل دیا ہے‘ حکومت کے اندر حکومت اور ریاست کے اندر ریاست قائم ہے۔ انہوں نے کہا کہ ”داعش ‘حکمران اور کر پشن “تینوں ملک کیلئے بڑا خطرہ بن چکے ہیں اور موجودہ حکمرانوں خود نیشنل ایکشن پلان میں رکاوٹ بن چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.