شوبز سے ہمیشہ کیلئے کنارہ کشی کی ہے، واپسی کا کوئی ارادہ نہیں، مسرت شاہین
پیر 11 جنوری 2016 11:34
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 جنوری۔2016ء) پشتو فلموں کی نامور اداکارہ مسرت شاہین نے کہا ہے کہ شوبز سے ہمیشہ کیلئے کنارہ کشی اختیار کرلی ہے اور اب واپسی کا کوئی ارادہ نہیں ہے ، فلم انڈسٹری کا سنہری دور اب واپس نہیں آسکتا۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ غیر معیاری فلموں کے باعث بے شمار سینئر فنکار دلبرداشتہ ہو کر گھروں میں بیٹھ گئے ہیں جس طرح کی فلمیں بن رہی ہیں وہ ہماری تہذیب اورثقافت کیخلاف ہیں جو قومیں اپنی ثقافت بھول جاتی ہیں وہ کبھی ترقی نہیں کرسکتی ہیں، ایک سوال کے جواب میں مسرت شاہین نے کہا کہ سیاسی جماعت بنانے کا مقصد عوام کے جائز مسائل کے حل کیلئے جدوجہد کرنا ہے جس میں ابھی تک کامیاب نہیں ہوسکی ہوں۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.