اداکارہ ثناء ایک روز لاہور میں قیام کرنے کے بعد واپس کراچی روانہ

پیر 11 جنوری 2016 13:24

اداکارہ ثناء ایک روز لاہور میں قیام کرنے کے بعد واپس کراچی روانہ

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 جنوری۔2016ء) اداکارہ ثناء ایک روز لاہور میں قیام کرنے کے بعد واپس کراچی روانہ ہو گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثناء ایک کمرشل شوٹ کے لئے خصوصی طور پر کراچی سے لاہور آئی تھیں۔

(جاری ہے)

لاہور میں گلبرگ میں و اقع سٹوڈیو میں اداکارہ ثناء نے کمرشل شوٹ میں حصہ لیا اور ایک روز لاہور میں قیام کرنے کے بعد دوبارہ واپس کراچی روانہ ہو گئیں ۔ اداکارہ ثناء کراچی میں اپنی زیر تکمیل ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ میں حصہ لیں گی ۔

متعلقہ عنوان :