ڈائریکٹر اے حفیظ نئی فلم کی تیاریوں میں مصروف
پیر 11 جنوری 2016 13:32
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 جنوری۔2016ء) ڈائریکٹر اے حفیظ نئی فلم کی تیاریوں میں مصروف ، سکرپٹ مکمل ہونے کے بعد عنقریب فلم کی کاسٹ فائنل کر لی جائیگی ۔ تفصیلات کے مطابق ٹی وی کے کامیاب ترین ڈرامہ ڈائریکٹر اے حفیظ نے اپنی نئی فلم بنانے کے لئے پروجیکٹ پر ابتدائی کام شروع کر دیا ہے ۔
(جاری ہے)
فلم کا سکرپٹ مکمل کر لیا گیا ہے جبکہ فلم کی کاسٹ کا مرحلہ آئندہ چند وز میں فائنل ہو جائیگا ۔
اے حفیظ کی نئی فلم میں ٹی وی اور فلم سے تعلق رکھنے والے اداکاروں کے ساتھ نئے چہرے بھی متعارف کروائے جائیں گے ۔ یہ ہدایتکار اے حفیظ کی دوسری فلم ہو گی اس سے قبل وہ ” دل تیرے نام “ کے نام سے ایک فلم مکمل کر چکے ہیں جس کی کاسٹ میں احمد بٹ ، آمنہ ملک ، یاسمین ملک ، راحیلہ آغا ، فردوس جمال ، علی عباس سمیت دیگر اداکار شامل ہے ۔ مذکورہ فلم رواں سال میں ریلیز کر دی جائے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ
-
اپنی فلم ’’کنگ ‘‘میں شاہ رخ خان ڈان کا کردار ادا کرینگے
-
اداکارہ امرخان نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے
-
اداکارہ ثناء جاوید نے ایک بار پھر سوئمنگ پول سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر شیئر کردی
-
ارپیتا سے شادی کسی لالچ میں نہیں کی‘: آیوش شرما کا الزامات پر ردِعمل
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.