معیاری کام کی عادت ہے‘ امیتابھ بچن

پیر 11 جنوری 2016 13:38

معیاری کام کی عادت ہے‘ امیتابھ بچن

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 جنوری۔2016ء) بالی وڈ کے اداکار امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ معیاری کام کی عادت ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے معیاری کام کی عادت ہے انہوں نے کہا کہ میرے نزدیک کامیابی کا کوئی پیمانہ نہیں ہوتا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ وہ جب بھی نوجوان اداکاراؤں کا معیاری کام دیکھتے ہیں تو اس کی تعریف کرنا لازمی خیال کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فلم ”وزیر“ میں اپاہچ کا کردار ادا کر رہا ہوں جو کہ خاصا منفرد بھی ہے۔