دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر 11 جنوری 2016 13:59

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 جنوری۔2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریاسندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد19900کیوسک اور اخراج :20000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 12500کیوسک اور اخراج 12500 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد11600کیوسک اور اخراج5000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 8000کیوسک اور اخراج 8000 کیوسک ۔

بیراج :جناح: آمد19000کیوسک اور اخراج 17700کیوسک،چشمہ: آمد27300کیوسک اوراخراج 27300 کیوسک، تونسہ :آمد 18300 کیوسک اور اخراج 18300کیوسک، پنجند: آمد3600کیوسک اور اخراج3600کیوسک، گدو: آمد 20200کیوسک اور اخراج 6000 کیوسک، سکھر: آمد5800کیوسک اور اخراج 5800کیوسک، کوٹری:آمد4700کیوسک اور اخراج 1700کیوسک ۔

(جاری ہے)

تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1493.94فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.505 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1182.05فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ3.404 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 640.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.038 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے۔

متعلقہ عنوان :