قومی ٹیم رافیل نڈال کی مداح نکلی، نیوزی لینڈ میں ٹینس سٹار سے ملاقات،خوب تصاویر بنوائیں

پیر 11 جنوری 2016 14:10

قومی ٹیم رافیل نڈال کی مداح نکلی، نیوزی لینڈ میں ٹینس سٹار سے ملاقات،خوب ..

سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 جنوری۔2016ء) نامور اور مشہور شخصیات کے ساتھ تصاویر بنوانے کا شوق سب ہی کو ہوتا ہے ، پاکستان کرکٹ ٹیم بھی ٹینس سٹار رافیل نڈال کی مداح نکلی ۔

(جاری ہے)

دورہ نیوزی لینڈ کے دوران گرین شرٹس کے کھلاڑیوں نے ٹینس لیجنڈ رافیل نڈال سے ملاقات کی ، محمد حفیظ ،صہیب مقصود ، عمر گل اور عماد وسیم سمیت سب نڈال کے فین نکلے اور سپینش سٹار کے ساتھ کرکٹرز نے خوب تصاویر بنوائیں ۔ واضح رہے پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی 15 جنوری کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا ۔

قومی ٹیم رافیل نڈال کی مداح نکلی، نیوزی لینڈ میں ٹینس سٹار سے ملاقات،خوب ..

متعلقہ عنوان :